the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ترکی میں جنوبی مشرقی شہر ویرنسیہرمیں ایک بم دھماکے میں تین سال کے ایک بچے کی موت ہو گئی اور اور 15 دیگر زخمی ہو گئے۔ صوبائی گورنرجی عظیم ٹونا نے سرکاری نیوز ایجنسی کے حوالے سے کل بتایا کہ یہ دھماکہ شام کی سرحد سے ملحق صوبے کے ویرنسیہر شہر میں ججوں اور وکیلوں کے رہائشی احاطے کے باہر ہوا۔ انہوں نے بتایا کہ یہ ایک دہشت



گردانہ حملہ تھا اور اس واقعہ کو پارکنگ میں دھماکہ خیز مواد سے بھرے گاڑی کو ریموٹ کنٹرول سے اڑا کر انجام دیا گیا تھا۔

اس درمیان ترکی کے وزیر قانون نے ٹویٹ کر کے کہا ہے کہ "کسی بھی طرح کے دہشت گردانہ واقعے اور دہشت گردی کے خاتمے کے ہمارے ارادوں کو کوئی توڑ نہیں سکتا۔ ہم دہشت گردی کو ختم کرنے کے لیے اور بھی عزم کے ساتھ لڑتے رہیں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.